the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

اردن کے شاہ عبداللہ کی اہلیہ ملکہ رانیہ نے کہا ہے کہ اردن مہاجرین کو مزید مالیاتی آزادی دینے کے لیے اقتصادی زون بنانے کو تیار ہے۔

سوئٹزر لینڈ کے شہر ڈیووس میں منعقدہ عالمی اقتصادی فورم میں ایک پینل مباحثے کے دوران گفتگوکرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مہاجرین کی امداد کے لیے روایتی طریقے اب کارآمد نہیں رہے ہیں کیونکہ دوسری عالمی جنگ



کے بعد دنیا کو مہاجرین اور پناہ گزین کے بدترین بحران کا سامنا ہے۔

ملکہ رانیہ نے اپنی گفتگو میں کہا کہ ہم ایک اقتصادی زون کے قیام کے لیے تیار ہیں جہاں مہاجرین کو روزگار کے مواقع میسر آسکیں۔اردن میں اس وقت تیرہ لاکھ کے لگ بھگ مہاجرین رہ رہے ہیں، اپنی تجویز کے خدوخال واضح کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ غیرملکی اور ملکی سرمایہ کار سپلائی چین کے سلسلے کو وہاں منتقل کرسکتے ہیں۔ 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.